اتر پردیش کے بدایوں میں ظریف نگر اور اُجھانی علاقے میں بدھ کی رات شدید آتشزدگی نے قہر برپا کر دیا۔ کئی گھر اس کی زد میں آگئے۔ سون بُڑی گاؤں میں رات قریب 8 بجے نامعلوم وجوہات سے آگ لگ گئی۔ یہ واقعہ اس وقت ہوا جب آندھی چل رہی تھی۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved