نئی دہلی: سپریم کورٹ کے حکم کے بعد دہلی میں رہنے والے روہنگیا پناہ گزینوں کے 19 بچوں کو اپریل میں ایک سرکاری اسکول میں داخل کرایا گیا۔ ان بچوں میں سے ایک 12 سالہ آفنا کو بھی آٹھویں جماعت میں داخلہ مل گیا ہے۔ آفنا کی والدہ راشدہ کھجوری خاص، دہلی میں رہتی ہیں اور سلائی کا کام کرتی ہے۔









