یہ اطلاع مقامی میڈیا نے دی۔ پبلک براڈکاسٹر این ایچ کےنے جاپان سیلف ڈیفنس فورسز (ایس ڈی ایف) ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ دھماکہ ایس ڈی ایف سے تعلق رکھنے والی ایک تنصیب میں ہوا، جسے عارضی طور پر غیر استعمال شدہ گولہ بارود کو ذخیرہ کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔Copyright Dailyaag - All Rights Reserved