دہلی میں شدید گرمی سے لوگوں کا حال بے حال ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 9 جون کو درجہ حرارت بھلے ہی 43.4 ڈگری سیلسیس درج ہوا لیکن جسم کو 48.9 ڈگری جیسی گرمی محسوس ہوئی۔ اس خطرناک گرمی کو دیکھتے ہوئے آئی ایم ڈی نے آرینج الرٹ جاری کیا ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved