تنقید کرنے والے سوال اٹھا رہے تھے کہ ایران نے فوری جوابی کارروائی کیوں نہ کی اور صرف ڈرون حملوں پر کیوں اکتفا کیا۔ لیکن اطلاعات کے مطابق ایران نے حملے کو تین مراحل میں تقسیم کیا، ہر مرحلے میں 100 سے زائد ڈرونز شامل تھے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved