بارہ بنکی، اترپردیش: رامسانی گھاٹ تھانہ علاقہ کے ایک گاؤں میں ایک دبنگ نوجوان نے ایک دلت خاتون کی عصمت دری کرنے کی کوشش کی۔ الزام ہے کہ جب وہ ناکام ہوا تو نوجوان نے اس کی دو ماہ کی بیٹی کو قتل کرنے کی دھمکی دی اور اس کے چہرے پر پیشاب کر دیا۔ پولیس نے متاثرہ کی شکایت پر مقدمہ درج کرلیا ہے۔









