نئی دہلی(وارتا)نجی شعبہ کے یش بینک کا منافع مالی سال ۱۴۔۲۰۱۳کی مارچ میں ختم ہوئی سہ ماہی میں ۸ء۱۸فیصد بڑھ کر ۲ء۴۳۰کروڑروپئے ہوگیا۔جب کہ مالی سال ۲۰۱۳ کی مارچ سہ ماہی میں یہ ۲ء۳۶۲کروڑروپئے رہاتھا۔اس مدت میںبینک کی سود سے آمدنی بھی ۸ء۱۲؍فیصد بڑھ کر ۶ء۷۱۹کروڑروپئے پرپہنچ گئی جب کہ مالی سال ۲۰۱۳کی چوتھی سہ ماہی میں یہ ۶۳۸کروڑروپئے رہی تھی۔بینک کی سود کے علاوہ آمدنی میںبھی ۴ء۱۷؍فیصد کا اضافہ ہوا