ایران طے کرے گا جنگ کیسے ختم کی جائے گی، امریکی مدد کے بغیر اسرائیل ایک روز بھی ایران کا مقابلہ نہیں کرسکتا
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا کہ امریکا کے صدر ٹرمپ کو یہ علم ہونا چاہیے کہ ایرانی قوم مغربی اقوام جیسی نہیں کہ اس پر غلبہ حاصل کرلیا جائے ۔
ایران کے سابق وزیر خارجہ جواد ظریف کہتے ہیں کہ حملہ آور کوئی بھی ہو، ایرانی قوم اسے ناک اّؤٹ کردے گی، نسل کش بزدل کو تو علم ہی نہیں کہ اس نے کس چیز کا آغاز کیا ہے۔