نئی دہلی/غازی آباد: ایک لڑکی نے آئی پی ایل میں رائل چیلنجرز بنگلور (آر سی بی) کے لیے کھیلنے والے فاسٹ بولر یش دیال پر ذہنی اور جسمانی استحصال کا الزام لگایا ہے۔ یش دیال کے خلاف اندرا پورم پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved