نئی دہلی: دہلی-این سی آر میں جمعرات کی صبح زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلے کے جھٹکے صبح 9 بج کر 4 منٹ پر محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے جھٹکوں کے باعث کئی علاقوں میں لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved