بارہ بنکی، اترپردیش میں اواسانیشور مہادیو مندر کے باہر پیر کی صبح بھگدڑ مچنے سے کم از کم دو لوگوں کی موت ہو گئی اور 32 سے زیادہ عقیدت مند زخمی ہو گئے۔ حادثہ اس وقت پیش آیا جب بجلی کا تار ٹین شیڈ پر گرا جس سے کئی لوگوں کو بجلی کا جھٹکا لگا۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved