برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے اسرائیل کو سخت وارننگ دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر اسرائیل نے غزہ میں جنگ بندی اور امن کے لیے ٹھوس اور واضح اقدامات نہیں کیے تو برطانیہ ستمبر میں فلسطین کو ایک آزاد قوم کے طور پر تسلیم کر لے گا۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved