آپریشن سندورکے دوران دنیا نے ہمارے دیسی ہتھیاروں کی صلاحیت دیکھی۔ ہمارے فضائی دفاعی نظام، میزائل اور ڈرون نے ‘خود انحصار ہندوستان’ کی طاقت کو ثابت کیا ہے، خاص طور پر براہموس میزائل۔ براہموس میزائل اب لکھنؤ میں بنائے جائیں گے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved