نامکل، تمل ناڈو: تمل ناڈو کے نامکل ضلع سے ایک دل دہلا دینے والی خبر سامنے آئی ہے، جہاں قرض کے بوجھ تلے دبے ایک شخص نے اپنی تین معصوم بیٹیوں کو بے دردی سے قتل کر دیا اور پھر خودکشی کر لی۔ اس واقعہ نے پورے علاقے کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved