یورپ میں 20 سالہ نوجوان نے 400 شہریوں کے ساتھ نیا ملک بنا لیا
20 سالہ آسٹریلوی نوجوان نے 400 شہریوں جنہیں اس سے قبل ’پاکٹ تھری‘ قوم کے نام سے پہچانا جاتا تھا، کے ساتھ اپنا نیا ملک بنا لیا۔
مذکورہ نوجوان نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ اس وقت حاصل کی جب اس نے خود کو فری ریپبلک آف ورڈیس کا صدر قرار دیا۔









