انڈین نیشنل کانگریس کے رہنما راہول گاندھی کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
راہول گاندھی کو بہار کے ووٹر فہرست میں ترمیم کے خلاف ’ووٹ چوری‘ احتجاجی مارچ کے دوران حراست میں لیا گیا۔ اپوزیشن انڈیا اتحاد میں شامل اپوزیشن رہنما نئی دہلی میں الیکشن کمیشن کی طرف مارچ کر رہے تھے۔









