آپ کی غلط بیانی شرمناک ہے… پرینکا گاندھی کی کس پوسٹ پر اسرائیلی سفیر برہم ہو گئے؟
پرینکا گاندھی نے مزید کہا کہ خاموشی اور بے عملی سے ان جرائم کو فروغ دینا اپنے آپ میں ایک جرم ہے۔ یہ شرمناک ہے کہ ہندوستانی حکومت خاموش ہے جبکہ اسرائیل فلسطینی عوام پر یہ تباہی مچا رہا ہے۔









