ممبئی/چھترپتی سمبھاجی نگر: مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار نے کچھ شہری اداروں کی جانب سے 15 اگست کو مذبح خانوں اور گوشت فروخت کرنے والی دکانوں کو بند کرنے کے حکم پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کی پابندی لگانا غلط ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved