عدنان سمیع کا کنیکا کپور کے بیان سے اختلاف
نامور گلوکار عدنان سمیع نے خاتون سنگر کنیکا کپور کے بیان سے اختلاف کردیا ہے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق عدنان سمیع نے کنیکا کپور کے بھارتی انڈسٹری میں گانوں کے معاوضے سے متعلق دعویٰ پر ردعمل دیا۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved