غزہ میں انسانی بحران شدت اختیار کرگیا، اقوام متحدہ کی ایجنسیوں نے انتباہ جاری کردیا۔ خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اقوام متحدہ سے وابستہ ادارے یونیسف نے کہا ہے کہ اسرائیلی رکاوٹوں کی وجہ سے غزہ میں ادویات اور غذائی امداد پہنچانا شدید مشکلات سے دوچار ہے۔









