ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
مشرق وسطی
ایران -اسرائیل تنازعہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
Menu
مشرق وسطی
ایران -اسرائیل تنازعہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
BREAKING NEWS
وٹامن کے کی کمی درجنوں سنگین بیماریوں کا خدشہ، ماہرین سے جانیں ابتدائی علامات اور احتیاطی تدابیر
اسرائیل کا تہران پر بڑے پیمانے پر حملوں کی نئی لہر کا آغاز
’ہم چاہتے تھے وزیر اعظم بنیں، اب راجیہ سبھا جا کر ریٹائر ہو جائیں گے‘، اکھلیش یادو نے نتیش کمار کے فیصلے پر کسا طنز
راجستھان صبح سویرے زلزلے کے جھٹکے، لوگ خوف کے مارے گھروں سے باہر نکل پڑے
نئی تحقیق: دنیا بھر میں سمندری سطح اندازوں سے تقریباً ایک فٹ زیادہ بلند
امریکی نیوز چینل کی تحقیقات میں ایران کی جنگی کامیابیوں کی تصدیق
چین: بطخ کے پیٹ سے بھاری مالیت کا سونا برآمد
دبئی اور بحرین میں دھماکوں کی آوازیں ۔
سعودی عرب کا شیبہ آئل فیلڈ اور فضائی اڈے پر حملے ناکام بنانے کا دعویٰ
ایرانی پاسداران انقلاب کا امریکی صدر کو چیلنج
Home
Highlighted News
ایران یورینیم افزودگی پر خدشات دور کرے، برطانیہ، جرمنی، فرانس
ایران یورینیم افزودگی پر خدشات دور کرے، برطانیہ، جرمنی، فرانس
Posted By:
Admin
on:
August 30, 2025
Print
Email
اقوام متحدہ میں برطانیہ، جرمنی اورفر انس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایران عالمی جوہری ایجنسی کو رسائی اور یورینیم افزودگی پر خدشات دور کرے۔
تینوں ممالک نے مطالبہ کیا کہ ایران امریکا کے ساتھ دوبارہ جوہری مذاکرات میں شریک ہو۔
انہو ں نے ایران کو 3 شرائط پوری کرنے پر پابندیوں میں تاخیرکی پیشکش بھی کی۔
اقوام متحدہ میں ایرانی سفیر امیر سعید نے کہا کہ یورپی ممالک کی پیشکش غیرحقیقی اور پیشگی شرائط سے بھرپور ہے۔
ایرانی سفیر کا کہنا تھا کہ یورپی ممالک ایسا مطالبہ کر رہے ہیں، جو مذاکرات کا نتیجہ ہونا چاہیے آغاز نہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ یورپی ممالک جانتے ہیں کہ ان مطالبات کو پورا نہیں کیا جاسکتا۔
Share
0
Tweet
Share
Share
Previous
وزیر اعظم مودی نے ٹوکیو میں گورنروں سے ملاقات کی، جاپانی وزیر اعظم اشیبا کے ساتھ بلٹ ٹرین کی سواری
Next
ریتک روشن کی سابق اہلیہ سوزین انٹیریئر ڈیزائننگ کا کتنا معاوضہ لیتی ہیں؟
About the author
Admin
Related Articles
وٹامن کے کی کمی درجنوں سنگین بیماریوں کا خدشہ، ماہرین سے جانیں ابتدائی علامات اور احتیاطی تدابیر
March 07, 2026
اسرائیل کا تہران پر بڑے پیمانے پر حملوں کی نئی لہر کا آغاز
March 07, 2026
’ہم چاہتے تھے وزیر اعظم بنیں، اب راجیہ سبھا جا کر ریٹائر ہو جائیں گے‘، اکھلیش یادو نے نتیش کمار کے فیصلے پر کسا طنز
March 07, 2026
E-Paper
Featured Video!
Cartoon / Picture of the day!
advertisement
advertisement
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved