روسی صدر ولاد میر پیوٹن نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ نے یوکرین میں امن کے راستے کو کھولا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے ایس سی او کے چین شہر تیانجن میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ان کا ملک اس اصول پر قائم ہے کہ کوئی ملک دوسرے کے نقصان پر اپنی سلامتی کو یقینی نہیں بنا سکتا ہے۔









