بڑھتی آبادی کو لے کر دنیا کے کئی ملک پریشان ہیں۔ جہاں ایک طرف ہندوستان اور چین جیسے ملکوں میں آبادی 140 کروڑ کے پار جا چکی ہے اور یہاں کی حکومتیں اس پر قابو پانے کی کوششیں کر رہی ہیں وہیں دوسری طرف یورپی ملکوں میں حالات بالکل برعکس ہیں۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved