ممبئی پولیس نے محمد علی جناحؒ کے نواسے 81 سالہ بزنس ٹائیکون نُسلی نیول واڈیا، اور ان کے کچھ اہلِ خانہ سمیت دیگر افراد کے خلاف مبینہ طور پر جعلسازی اور جعلی دستاویزات عدالت میں استعمال کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved