راج کپور نے رشی کپور سے جھوٹی شادی کرواکر بھارت آکر کام کرنے کی پیش کش کی تھی، سنگیتا
ماضی کی مقبول اداکارہ اور فلم ساز سنگیتا نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ماضی میں بھارت کی جانب سے نہ صرف فلم کی ہدایت کاری بلکہ اداکاری کی پیش کش بھی ہوئی اور انہیں راج کپور نے رشی کپور سے جھوٹی شادی کروانے کی پیش کش بھی کی تھی۔








