اسرائیل کی جانب سے ایک بار پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے غزہ پر حملے شروع کر دیے گئے۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی وزیرِ اعظم بنیامین نیتن یاہو کے حکم کے بعد اسرائیلی طیاروں نے غزہ شہر پر دوبارہ فضائی حملے شروع کر دیے، اسرائیل نے شمالی غزہ کے اسپتال کے قریب حملہ کیا ہے۔

)







