جمعرات کو چوتھی سہ ماہی (جولائی-ستمبر) کے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے ایپل کے سی ای او ٹم کک نے کہاکہ “ہماری آمدنی بہت سی مارکیٹوں میں بڑھی، اور ہم نے امریکہ، کینیڈا، لاطینی امریکہ، مغربی یورپ، مغربی ایشیا، جاپان، کوریا، اور جنوبی ایشیاء سمیت 10 سے زیادہ مارکیٹوں میں چوتھی سہ ماہی کے نئے ریکارڈ قائم کیے ہیں۔Copyright Dailyaag - All Rights Reserved