اسرائیلی فوج غزہ امن معاہدے پر 10 اکتوبر کو دستخط ہونے کے بعد سے اب تک 194 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کر چکی ہے۔ اسرائیلی تازہ حملوں میں ایک اور فلسطینی شہید ہو گیا۔ دوسری جانب حماس نے مزید تین یرغمالیوں کی لاشیں اسرائیل کے حوالے کر دی ہیں۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved