لال قلعہ دھماکے پر دہشت گرد…امریکہ برہم، اہم بیان دے دیا
وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے نیاگرا میں G-7 وزرائے خارجہ کی میٹنگ کے موقع پر روبیو سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے دہلی کے لال قلعہ کے قریب حالیہ دھماکے سمیت متعدد دو طرفہ اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔









