امریکا کے شہر نیویارک میں لگی ایک منفرد بولی، 18 قیراط سونا سونے سے تیار کموڈ ایک کروڑ 20 لاکھ ڈالر سے زائد میں فروخت ہوگیا۔
خبر ایجنسی کے مطابق سونے سے بنا کموڈ اطالوی وژیول آرٹسٹ ماریزیو کیٹیلان نے تیار کیا ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved