نئی دہلی: دہلی وقف بورڈ کی بھرتی میں بے قاعدگیوں کے سلسلے میں عام آدمی پارٹی کے ایم ایل اے امانت اللہ خان سمیت 11 ملزمان کے خلاف دائر مقدمے میں آج دہلی کی راؤس ایونیو کورٹ میں استغاثہ کے دو گواہوں کے بیانات درج کیے گئے۔ خصوصی جج دگ وجے سنگھ نے اگلی سماعت 28 نومبر کو مقرر کی۔









