قومی راجدھانی دہلی، این سی آر سمیت شمالی ہند میں سردی اور کہرے کا ستم بڑھتا جا رہا ہے۔ سرد لہر کی وجہ سے مختلف ریاستوں کے کم سے کم درجہ حرارت میں گراوٹ دیکھی جا رہی ہے، جبکہ سردی کے ساتھ ساتھ ہوا بھی انتہائی آلودہ نظر آ رہی ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved