بڑھتے درجہ حرارت سے فضا میں موجود کاربن ڈائی آکسائیڈ کے سالمے ختم ہو سکتے
بنی نوع انسان کے لیے نیا خطرہ سامنے آگیا، امریکی خلائی ادارے ناسا کے سائنس دانوں نے بذریعہ تحقیق افشا کیا ہے، بڑھتے درجہ حرارت اور سورج کی بڑھتی تپش سے مستقبل میں فضا میں موجود کاربن ڈائی آکسائیڈ کے سالمے (مالیکیول) ختم ہو سکتے ہیں۔









