نئی دہلی: سپریم کورٹ آج (5 جنوری) 2020 کے دہلی فسادات کی سازش کیس میں ملزمین عمر خالد ، شرجیل امام ، گلفشاں فاطمہ اور میران حیدر کی ضمانت کی درخواستوں پر اپنا فیصلہ سنائے گی۔ جسٹس اروند کمار اور جسٹس این وی انجاریا کی بنچ ان درخواستوں پر اپنا فیصلہ سنائے گی۔









