وینزویلا حملے کیخلاف احتجاج، امریکی خاتون لائیو انٹرویو کے فوری بعد گرفتار، ویڈیو وائرل
انٹرویو ختم ہوتے ہی پولیس اہلکار پیچھے سے آئے اور جیسیکا پلیچٹا کو ہتھکڑیاں لگا کر حراست میں لے لیا









