
ان کا الزام ہے کہ حکمراں جماعت جمہوری اقدار کو پامال کرنے پر آمادہ ہے اور انتخابی عمل کو متاثر کرنا چاہتی ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ اگر ووٹر لسٹ میں گڑبڑی ثابت ہوئی تو صرف فرضی ووٹ بنوانے والے ہی نہیں بلکہ اس عمل میں شامل سرکاری افسران اور ملازمین بھی قانونی کارروائی سے نہیں بچ سکیں گے۔Copyright Dailyaag - All Rights Reserved