امریکی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران پر زور دار اور فیصلہ کن حملہ چاہتے ہیں۔
امریکی میڈیا نے رپورٹ کیا کہ ڈونلڈ ٹرمپ طویل جنگ کے بجائے مختصر لیکن فیصلہ کن کارروائی چاہتے ہیں۔
دوسری جانب اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی آرمی چیف نے فوری ’دفاعی‘ تیاریوں کا حکم دے دیا، شمالی اسرائیل سمیت مخلتف علاقوں میں بم شیلٹر کھلنا شروع ہو گئے ہیں۔









