مہاراشٹر نونرمان سینا (ایم این ایس) کے سربراہ راج ٹھاکرے نے بی ایم سی انتخابات میں شکست کے بعد مراٹھی شناخت اور مہاراشٹر کی ترقی کے لیے جدوجہد جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔ دریں اثنا، شیو سینا (یو بی ٹی) نے کہا کہ لڑائی ابھی ختم نہیں ہوئی ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved