لاس اینجلس : امریکی ریاست منی سوٹا کے سب سے بڑے شہر منی ایپولس میں امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ کی کارروائیوں کے خلاف جاری مظاہروں کے دوران جمعرات کی شب 12 افراد کو گرفتار کیا گیا۔ حکام نے جمعہ کو اس کی تصدیق کی۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved