نوئیڈا : اتر پردیش کے نوئیڈا سیکٹر 21 اے میں واقع نوئیڈا انڈور اسٹیڈیم میں جاری 16 روزہ پرو ریسلنگ لیگ 2026 کے دوسرے دن جمعہ کی رات دیر تک کھیلے گئے دنگل مقابلے میں دہلی دنگل واریئرز نے اپنے پہلے میچ میں مہاراشٹر کیسری کو 6-3 سے شکست دے کر مضبوط شروعات کی۔









