گائے کو 40 دن کے اندر ریاستی جانور قرار دیں، ورنہ… شنکراچاریہ نے یوگی حکومت کو الٹی میٹم جاری کیا۔ شنکراچاریہ سوامی اویمکتیشورانند نے اترپردیش میں یوگی آدتیہ ناتھ حکومت کے سامنے نئے مطالبات رکھے ہیں۔ انہوں نے لکھنؤ آکر بڑا احتجاج کرنے کی دھمکی بھی دی ہے۔









