الہ آباد: الہ آباد ہائی کورٹ نے غازی پور غزل ہوٹل کیس میں عباس انصاری اور عمر انصاری کو راحت دی ہے، اور ٹرائل کورٹ کی کارروائی پر عبوری روک لگا دی ہے۔ جسٹس سمیت گوپال نے ریاستی حکومت کو جواب داخل کرنے کا آخری موقع دیا اور اگلی سماعت 24 فروری 2026 کو مقرر کی۔









