برطانوی گروپ فلسطین ایکشن نے دہشتگرد قرار دیے جانے کے خلاف ہائیکورٹ میں کیس جیت لیا۔ رپورٹ کے مطابق فلسطین ایکشن کے ارکان پر آکسفورڈ میں رائل ایئر فورس کے طیاروں کو نقصان پہنچانے کا الزام ہے، جس کے بعد فلسطین ایکشن کو دہشتگرد قرار دیا گیا تھا۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved