ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، شورائے نگہبان کے رکن آیتالله سید محمدرضا مدرسی یزدی نے یوم اللہ 22 بہمن کی مناسبت سے ملک بھر میں عوام کے ملین مارچ پر اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی عوام کی انقلاب اسلامی کے ساتھ وفاداری تاریخ میں بے نظیر ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved