پریاگ راج: الہ آباد ہائی کورٹ نے ایک حکم میں کہا کہ سماجی ہم آہنگی اور امن و امان کو برقرار رکھنے کے لیے مقامی انتظامیہ کے احکامات کی تعمیل کرنا ہر شہری کے لیے لازمی ہے۔ کسی کو بھی ممنوعہ علاقے میں عبادت کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved