امریکی خلائی ادارے ناسا کے ایک سینئر سائنسدان نے خلائی مخلوق سے متعلق جاری عالمی بحث میں اہم وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کائنات کی وسعت کو دیکھتے ہوئے زمین سے باہر زندگی کے امکانات کو رد نہیں کیا جا سکتا، تاہم اب تک ایسا کوئی ناقابلِ تردید ثبوت دستیاب نہیں جو یہ ثابت کرے کہ کسی غیر زمینی مخلوق نے ہماری دنیا کا رخ کیا ہو۔
![]()







