انٹارکٹیکا کے مشرقی حصے میں واقع ٹیلر گلیشیئر سے نکلنے والی سرخ رنگت والی آبشار، جسے “بلڈ فالز” کہا جاتا ہے، طویل عرصے سے سائنسدانوں کے لیے معمہ بنی ہوئی تھی۔ اب نئی تحقیق میں اس منفرد قدرتی مظہر کی اصل وجہ سامنے آ گئی ہے۔
ماہرین کے مطابق یہ آبشار زمین کی سرد ترین اور خشک ترین جگہوں میں سے ایک علاقے میں واقع ہے۔ برفانی ماحول کے درمیان اچانک سرخ رنگ کا پانی بہنا طویل عرصے تک ماہرین کو حیران کرتا رہا۔
![]()







