ممبئی:(ایجنسیونے کہاہے کہ میری نئی آنے والی فلم وائی راجہ وائی میری ماضی میں آنے والی فلموں کی طرح کامیاب ہوگی چشم بدورمیں کام کرنے کاتجربہ اچھارہا۔نمائندہ ایکسپریس سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہندوستانی فلم ڈائریکٹرایشوریہ دھنوش کے ساتھ ان کی فلم میں کام کرنے کا یہ میرا پہلا تجربہ ہے مگرکبھی ایشوریہ کے ساتھ اجنبیت کااحساس نہیں ہوتا۔ تاپسی پنو کا کہنا تھاکہ میں نے پاکستانی اداکارعلی ظفرسے پاکستان کی بہت تعریف سنی ہے جلد پاکستان آؤں گی۔ پاکستانی ڈرامے بہت شوق سے دیکھتی ہوں اداکار طلعت حسین،معین اختر،زیبابختیاربہت پسندہیں۔