مستقبل میں اس کے ذریعے صاف پانی کی پیداوار کی لاگت بوتل بند پانی سے بھی کم ہو سکتی ہے۔
چین کے سائنس دانوں نے سمندر کے کھارے پانی کو بغیر بجلی کے میٹھے پانی میں تبدیل کرنے کی نئی ٹیکنالوجی تیار کر لی ہے۔ محققین کا کہنا ہے کہ یہ نظام صرف سورج کی روشنی سے چلتا ہے اور مستقبل میں اس کے ذریعے صاف پانی کی پیداوار کی لاگت بوتل بند پانی سے بھی کم ہو سکتی ہے۔








