شہر کولکتہ میں ہوٹل میں آگ لگنے کے و اقعے میں بچے سمیت 9 افراد ہلاک ہوگئے۔
ریاست بنگال کے دارالحکومت کولکتہ کے ایک ہوٹل میں لگنے والی خوفناک آگ کے نتیجے میں ایک بچے سمیت 9 افراد ہلاک اور کم از کم 6 افراد زخمی ہوگئے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved